سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، 100 انڈیکس میں آج کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا؟ آپ بھی جانیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، 100 انڈیکس میں آج کتنے پوائنٹس کا اضافہ ...
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، 100 انڈیکس میں آج کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا؟ آپ بھی جانیں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیز ی کا رحجان برقرار ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 473 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔گزشتہ روز مارکیٹ 47ہزار 777 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔آج ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس ایک دفعہ 48ہزار287 کی سطح پر پہنچ گیا تھا جس کے بعد اس میں کچھ کمی ہوئی۔جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈیکس 48ہزار 251 کی سطح پر تھا۔

مزید :

قومی -