منال خان کی شادی کے کارڈ چھپ گئے، تصویر سامنے آگئی

منال خان کی شادی کے کارڈ چھپ گئے، تصویر سامنے آگئی
منال خان کی شادی کے کارڈ چھپ گئے، تصویر سامنے آگئی
سورس: Instagram

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی شادی کے کارڈ چھپ گئے۔

اداکارہ منال خان کی جانب اپنی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے کے بعد مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اداکارہ نے کارڈ شیئر کرتے ہوئے اپنے منگیتر احسن محسن اکرام کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کو شادی میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ کچھ روز پہلے منال خان نے اپنے دیرینہ دوست احسن محسن اکرام سے منگنی کی تھی اور اب دونوں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ دونوں کی جانب سے شادی کی تاریخ کے بارے میں ابھی تک کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

مزید :

تفریح -