سپین سے فرانس آنے والے مسافروں کے لیے ویکسینشن سڑ ٹیفیکٹ یاپی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار

سپین سے فرانس آنے والے مسافروں کے لیے ویکسینشن سڑ ٹیفیکٹ یاپی سی آر ٹیسٹ ...
سپین سے فرانس آنے والے مسافروں کے لیے ویکسینشن سڑ ٹیفیکٹ یاپی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار

  

بارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین نے سے فرانس سے آنے والے مسافروں کے لیے ویکسینشن سرٹیفیکیٹ یا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دے دیاہے۔ ہسپانوی سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والی تفصیلات کے مطابق یہ قانون 12 سال سے زائد عمر کے افراد پر لاگو ہوگا اور زمینی سرحد عبور کرنے والوں کو بھی دونوں میں سے ایک سرٹیفیکیٹ دکھاناہوگا۔ویکسینشن سرٹیفیکیٹ کو کسی بھی صورت پاسپورٹ نہیں سمجھا جائے گا۔یہ ویکسینیشن پاس ہوگا جو کہ ہارڈ یا سافٹ کاپی میں مسافر کے پاس ہونا چاہیے۔ سرٹیفیکیٹ انگلش، سپینش، فرنچ یا جرمن زبان میں میں تحریر ہونا چاہیے۔

مزید :

بین الاقوامی -