لاہور میں آندھی کی وجہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ 

لاہور میں آندھی کی وجہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ 
لاہور میں آندھی کی وجہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اسلام آباد سے لاہور آرہے تھے کہ اچانک تیز آندھی کی وجہ سے انہیں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی ۔جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے اولڈ ائیر پورٹ پر لینڈنگ کرنی تھی لیکن خراب موسم کے باعث انہیں ریلوے سٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی ۔ہنگامی لینڈنگ کے بعدوزیراعلیٰ عثمان بزدار ایوان وزیراعلیٰ پہنچے۔