کراچی کنگز کے کپتان نے اپنی شکست کی وجہ بتادی

کراچی کنگز کے کپتان نے اپنی شکست کی وجہ بتادی
کراچی کنگز کے کپتان نے اپنی شکست کی وجہ بتادی

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہےکہ پاور پلے میں زیادہ رنز دئیے جس کے باعث شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

میچ میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اگر آپ اچھا کھیلتے ہوئے ہار جاتے ہیں تو اس میں کچھ برا نہیں ہے۔بابراعظم اور شرجیل نے اچھی کارکردگی دکھائی،ہم نے پاور پلے میں زیادہ رنز دئیے۔ملتان سلطانز کی ٹیم نے پاور پلے میں 60 سے زائد رنز بنالیے تھے جس سے ان کا ٹوٹل زیادہ ہوگیا۔اگلے میچز میں اپنی ناکامیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -