ملتان سلطانز کے رائلی روسو مین آف دی میچ کا ایوارڈ لے اڑے

ملتان سلطانز کے رائلی روسو مین آف دی میچ کا ایوارڈ لے اڑے
ملتان سلطانز کے رائلی روسو مین آف دی میچ کا ایوارڈ لے اڑے

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان سلطان کے مڈل آرڈر بلے باز رائلی روسو کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔

رائلی روسو کا کہنا تھا کہ ٹیم میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ میچ میں جارحانہ کرکٹ کھیلنی ہے اور میں نے ٹیم کے پلان کے مطابق بیٹنگ کی جس سے کامیابی ملی،اگلے میچز میں اسی فارم کو جاری رکھنے کی کوشش کروں گا۔رائلی روسو نے اپنی اننگز میں 24 گیندوں پر 44 رنز بنائے تھے جس میں سات شاندار چوکے بھی شامل تھے۔رائلی روسو نے 183 سے زائد کے سڑائک ریٹ سے سکور کیا۔وہ تھساراپریرا کی گیند پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے ۔

مزید :

PSL -PSL News Update -