ملتان سلطان کی ٹیم نے کراچی کی ٹیم کو شکست دیکر انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ملتان سلطان کی ٹیم نے کراچی کی ٹیم کو شکست دیکر انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
ملتان سلطان کی ٹیم نے کراچی کی ٹیم کو شکست دیکر انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان سلطان کی ٹیم نے کراچی کنگز کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شکست دیکر انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )6 میں یہ پہلا میچ ہے جس میں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم فتح یاب ہوئی ہے ،اب تک کھیلے گئے تمام میچز میں بعد میں بیٹنگ کرنے والی ٹیم ہی فتحیاب ہوتی آئی ہے۔ملتان سلطانزن کی ٹیم نے کراچی کنگز کو 177 رنز کا ہدف دیا تھا مگر کراچی کنگز کی ٹیم 164 رنز ہی بناسکی اور یوں ملتان سلطان نے میچ 12 رنز سے اپنے نام کرلیا۔

مزید :

PSL -PSL News Update -