شمالی اور جنوبی وزیرستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا کام ہو گیا کہ شہری خوشی سے کھل اٹھے 

 شمالی اور جنوبی وزیرستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا کام ہو گیا کہ شہری ...
 شمالی اور جنوبی وزیرستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا کام ہو گیا کہ شہری خوشی سے کھل اٹھے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نادرا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شمالی اور جنوبی وزیرستان میں نادرا موبائل رجسٹریشن وینز کے ذریعے شناختی کارڈز رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔

شمالی وزیرستان میں دو اور جنونی وزیرستان میں بھی دو موبائل وینز نے سے کام شروع کردیا۔شمالی وزیرستان میں پہلے روزتحصیل میر علی کے گاﺅں کھاڈی،تحصیل غلام خان کے گاﺅں غلام خان میں 201 شناختی کارڈز پروسیس ہوئے جن میں 111 خواتین کے کارڈززبھی شامل ہیں ،جنوبی وزرستان میں تحصیل توئی کھلا کے گاﺅں گل کچ میں پہلے روز 97 کارڈز کی رجسٹریشن ہوئی جس میں 67 خواتین شامل ہیں۔