وہاب ریاض نے پہلے ہی اوور میں فخر زمان کو بولڈ کردیا، ویڈیو دیکھیں
ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فخر زمان مسلسل دوسرے میچ میں اپنا جادو جگانے میں ناکام رہے۔
پشاور زلمی کے خلاف میچ میں وہ پہلے ہی اوور میں وہاب ریاض کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بھی وہ زیادہ سکور نہیں کرسکتے تھے۔
Ohhhh frame that and hang it in the National Gallery of Art!@WahabViki with a masterpiece to get rid of @FakharZamanLive#HBLPSL6 | #MatchDikhao | #PZvLQ pic.twitter.com/ZQs1tW4QX6
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) June 10, 2021