آئندہ بجٹ میں مقامی سگریٹ پر بھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز 

آئندہ بجٹ میں مقامی سگریٹ پر بھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز 
آئندہ بجٹ میں مقامی سگریٹ پر بھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مالی سال 2022-23کے بجٹ میں مقامی سگریٹ پر بھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ دستاویزات میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ مقامی سگریٹ پر بھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگائی جائے ،واضح رہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد تمام سگریٹ پہلے ہی 10فیصد تک مہنگے کیے جا چکے ہیں ۔

مزید :

قومی -بجٹ -