بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس میں 50 ارب روپے اضافے کی تجویز

بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس میں 50 ارب روپے اضافے کی تجویز
بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس میں 50 ارب روپے اضافے کی تجویز
سورس: Screen Grab

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سگریٹ کے شعبے میں 50 ارب روپے کا ٹیکس بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ 

مالی سال 2022-23 کی بجٹ تقریر کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سگریٹ پر ٹیکس جمع کرنے کیلئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگایا گیا ہے۔ اب تک تین کمپنیوں پر یہ سسٹم لگایا جاچکا ہے اور اس کا دائرہ کار مزید کمپنیوں تک بھی بڑھایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سگریٹ پر ٹیکس 150 ارب روپے سے بڑھا کر 200 ارب روپے کردیا جائے گا۔

مزید :

قومی -بجٹ -