وقف املاک بورڈ ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ عید بونس بھی ملے گا

وقف املاک بورڈ ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ عید بونس بھی ملے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)مہنگائی کے ستائے متروکہ وقف املاک بورڈ ملازمین کے لئے خوشخبری چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ نے تمام ملازمین و افسروں کے لئے ون ٹائم عید بونس،اعزازیہ کی منظوری دے دی۔ ملازمین اور افسروں کو بنیادی تنخواہ بطور اعزازیہ،عید بونس ادا کی جائے گی اعزازیہ،بونس کی رقم 23 جون کو عیدالاضحی کی آمد سے قبل ادا کی جانے والی رواں ماہ کی تنخواہ کے ساتھ ہی ادا کی جائے گی۔