13000 سے عازمین حج حجاز مقدس پہنچ گئے

13000 سے عازمین حج حجاز مقدس پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) لاہور حاجی کیمپ سے 41خصوصی حج فلائٹس کے ذریعے 13000 سے عازمین حج حجاز مقدس پہنچ گئے پی آئی اے سعودی ایئر لائنز سیرین ایئر ایئر بلیو کے ذریعے لاہور سے مدینہ عازمین کی روانگی مکمل ہونے کے بعد لاہور جدہ روانگی جاری ہے ڈائریکٹر حج لاہور اقرار احمد نے کہا 24گھنٹے ہماری ٹیم ضیو ف الرحمن کی خدمت کررہی ہے۔ عازمین حج کی ادویات کی بکنگ،انجکشن لگانے کا عمل جاری ہے۔