لاری اڈا پولیس نے خاتون کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی
لاہور(کر ائم رپو رٹر)لاری اڈا پولیس نے خاتون کوگرفتار کر کے منشیات فروش برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق لاری اڈا پولیس نے تعلیمی اداروں کے گرد ونواح میں منشیات فروخت کرتے ہوئے رانی بی بی کو گرفتار کر کے ملزمہ کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی 1 کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی اور ملزمہ کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا۔