خود کو سی آئی اے پولیس کا اہلکار  ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار 

خود کو سی آئی اے پولیس کا اہلکار  ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)خود کو سی آئی اے پولیس کا اہلکار ظاہر کرنے والے نوسرباز گرفتار کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹا¶ن کچہری، سینئر وارڈن حیدر علی نے ون وے کی خلاف ورزی پر ڈالے کو روکا، ڈرائیور نے خود کو سی آئی اے ملازم تعارف کرواتے ہوئے رعب جھاڑنے کی کوشش کی، مشکوک و حرکات وسکنات پر جانچ پڑتال کے بعد ملزم جعلی اہلکار نکلا، شہباز نامی ڈرائیور کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج. حوالات میں بند کروادیا گیا۔
 سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کی انسپکٹر حیدر علی کو شاباش، تعریفی سند کا اعلان۔

مزید :

علاقائی -