25ایس ٹی پیزکے قیام کے پہلے مرحلے کیلئے 25کروڑ روپے مختص

    25ایس ٹی پیزکے قیام کے پہلے مرحلے کیلئے 25کروڑ روپے مختص

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد  (اے پی پی):وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 24-2023 کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے   منصوبے ملک بھرمیں 25ایس ٹی پیزکے قیام کے پہلے مرحلے کیلئے 25کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کی ہے۔ یہ منصوبہ مجموعی طور پر47کروڑ 30لاکھ 28ہزار روپے میں مکمل ہوگا جس کی منظوری 26مئی 2020 کو دی گئی تھی۔
ایس ٹی پیز

مزید :

صفحہ اول -