مشکل حالات کے باوجود عوام کو ریلیف فراہم کرنیکی کوشش کی: عائشہ غوث پاشا

مشکل حالات کے باوجود عوام کو ریلیف فراہم کرنیکی کوشش کی: عائشہ غوث پاشا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


     اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں جس حد تک عوام کو ریلیف مہیا کرسکیں کریں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ مشکل حالات ہونے کے باوجود کوشش کی جا رہی ہے ریلیف فراہم کرسکیں۔عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ جن عوامل سے غربت میں کمی اور روزگار پیدا ہوسکے ان پر توجہ دیں گے، آئینی جواز ہے کہ موجودہ حکومت 30 جون تک بجٹ پیش کرے۔وزیر مملکت نے کہا کہ ہمارے بعد کوئی حکومت آتی ہے تو بجٹ میں ترمیم، نیا بجٹ یا منی بجٹ لا سکتی ہے۔
عائشہ غوث

مزید :

صفحہ اول -