کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 1178 ارب اور سیلز ٹیکس کیلئے 3538 ارب کا تخمینہ

کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 1178 ارب اور سیلز ٹیکس کیلئے 3538 ارب کا تخمینہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (آن لائن)وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2023-24 میں کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 1178 ارب روپے اور سیلز ٹیکس کی مد میں 3538 ارب کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق  فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 725 ارب روپے وصولیوں کی تجویز ہے۔ پٹرولیم لیوی کا ہدف 869 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جبکہ  ڈائریکٹ ٹیکسز کی مد میں 3759 ارب روپے وصولی کی تجویز دی گئی ہے۔۔  
تخمینہ

مزید :

صفحہ اول -