پنجاب:جرائم میں اضافہ، اسلحہ پر پابندی لگانے کےلئے مشاورت شروع

پنجاب:جرائم میں اضافہ، اسلحہ پر پابندی لگانے کےلئے مشاورت شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت نے بڑھتے ہوئے جرائم اور دہشتگردی کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے ہر قسم کے اسلحے پر پابندی لگانے کیلئے مشاورت کا عمل تیز کردیا ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستانی عوام کے پاس اداروں سے زیادہ اسلحہ ہے جس میں لائسنسی اور (بقیہ نمبر12صفحہ6پر )

غیر لائسنسی اسلحہ شامل ہے بعض لوگوں کے پاس غیر قانونی طورپر ایسا جدید اسلحہ ہے جس کا استعمال انتہائی خطرناک ہے حکومت نے اتحادی جماعتوں کیساتھ ملکر ملک بھر کو اسلحے سے پاک کرنے کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔