نشتر ہسپتال،ڈینگی شبہ میں داخل مریض میں وائرس کی باقاعدہ تصدیق

نشتر ہسپتال،ڈینگی شبہ میں داخل مریض میں وائرس کی باقاعدہ تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خصو صی ر پورٹر) نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جس کا آئی سو لیشن وارڈ میں علاج جاری ہے جبکہ ڈینگی کے شبہ میں اس وقت کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے۔