شبقدر،پیشی سے واپسی پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 

شبقدر،پیشی سے واپسی پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شبقدر (تحصیل رپورٹر)شبقدر حاجی زئی میں دیرنیہ دشمنی کی بنا پر عدالت میں پیشی سے واپسی پر ممخالفین کی فائرنگ سے مقامی شخص قتل ملزمان فرار کے مطابق ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر حاجی زئی میں میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر مخالفین کی فائرنگ سے 23 سالہ نوجوان ذیشان ولد اسلم ساکن حلیم زئی جو کہ سیشن کورٹ عدالت میں پیشی کے لئے آیا تھا اور پیشی سے واپسی پر قتل کر دیا گیا واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا پولیس کے مطابق مقتول کی قتل کی وجہ دیرینہ دشمنی ہے پولیس تھانہ شبقدر نے ملزمان عصمت ولد نصر اللہ اصغر ولد خان جان سرزمین ولد بشیر ساکنان حلیم زئی کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوششیں شروع کر دی