شادی شدہ خاتون سے بداخلاقی، ویڈیو بنانے کاانکشاف، کارروائی شروع
ملتان(خصو صی ر پورٹر) شادی شدہ خاتون کے ساتھ بداخلاقی اور ویڈیو بنانے کے واقعے میں ملوث پولیس صنے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی معلوم ہوا ہے(بقیہ نمبر37صفحہ6پر )
کہ پولیس تھانہ گلگشت کو علی عابد انڈین درخواست دی کہ ملزمان حماد عمران وغیرہ نے اس کی بیوی کے ساتھ زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا کر اس کی ویڈیو بنائی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی