ناگزیر مرمت کی وجہ سے بجلی بندرہے گی 

ناگزیر مرمت کی وجہ سے بجلی بندرہے گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے  132 کے وی ہری پور گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی10 اور11 جون صبح7:30 بجے سے  شام  5:30 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی سپیشل اکنامک زون۔1 اور2  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے- 132 کے وی حطار گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی11  جون صبح7:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی  حطار۔1،6 اور7، ایف ڈی ایل،منروکس اور سیٹرونکس فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -