فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس کی چھوٹ  میں ایک سال کی توسیع،مانع  حمل ادویات سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ

 فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس کی چھوٹ  میں ایک سال کی توسیع،مانع  حمل ادویات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد( آن لائن ) نئے فنانس بل میں پوائنٹ آف سیل کے ذریعے لیدر اور ٹیکسٹائل مصنوعات پر سیلز ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے لیویز اور خاصہ دار فورس فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ کرنے والوں کیخلاف سزائیں مزید سخت کرنے کی تجویز ہے،فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس کی چھوٹ میں ایک سال مزید توسیع کی تجویزہے۔مانع حمل ادویات پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ کی منظوری دیدی گئی۔
سنگل

مزید :

صفحہ اول -