دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 9 گرفتار، دستی بم، بارودی مواد اور گولیاں برآمد

دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 9 گرفتار، دستی بم، بارودی مواد اور گولیاں ...
دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 9 گرفتار، دستی بم، بارودی مواد اور گولیاں برآمد

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 9 کو گرفتار کر لیا گیا جن کے قبضے سے دستی بم، بارودی مواد اور گولیاں برآمد ہوئیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) پنجاب نے ملتان ، راولپنڈی، سرگودھا ، ساہیوال اور گوجرانوالہ میں کارروائیاں کیں، خفیہ اطلاعات پر مبنی معلومات ملنے پر کئے گئے آپریشنز کے دوران  9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

مزید :

قومی -