زمین کا تنازع، بھائی نے بھائی کا کان کاٹ دیا

Jun 10, 2024 | 11:21 AM

راجن پور (ویب ڈیسک) راجن پور میں زمین کے تنازع پر چھوٹا بھائی بڑے بھائی کا دشمن بن گیا۔

آج نیوز کے مطابق  جھگڑے کے دوران ملزم عابد نے بڑے بھائی ساجد کا کان کاٹ دیا۔ پولیس نے زخمی ساجد کواسپتال منتقل کرکے ملزم عابد کو گرفتار کرلیا۔

مزیدخبریں