سلمان فاروقی کی خود نوشت ”ڈیئر مسٹر جناح- ایک پاکستانی سول سرونٹ کی 70 سالہ زندگی“ کی تقریب رونمائی کل ہو گی 

سلمان فاروقی کی خود نوشت ”ڈیئر مسٹر جناح- ایک پاکستانی سول سرونٹ کی 70 سالہ ...
 سلمان فاروقی کی خود نوشت ”ڈیئر مسٹر جناح- ایک پاکستانی سول سرونٹ کی 70 سالہ زندگی“ کی تقریب رونمائی کل ہو گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق سول سرونٹ سلمان فاروقی کی خود نوشت ”ڈیئر مسٹر جناح- ایک پاکستانی سول سرونٹ کی 70 سالہ زندگی“ کی تقریب رونمائی کل  الحمرا ءآرٹس کونسل میں شام 5 بجے  ہو گی-
     معروف پاکستانی صنعت کار سید بابر علی تقریب کے مہمان خصوصی ہو ں گے جبکہ رضی احمد، کامران لاشاری، اعجاز نبی، شکیل درانی اور سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی مصنف اور کتاب کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے -