اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج

اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج
اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔اے ٹی سی سرگودھا نے  عمر ایوب کی عدم حاضری پر درخواست ضمانت خارج کی۔

پی ٹی آئی رہنما کے وکیل نے کہا کہ عمر ایوب دن بھر عدالت کے باہر موجود رہے، پولیس نے انہیں اندر نہیں آنے دیا۔

خیال رہے کہ عمرایوب ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں نامزد ہیں۔

مزید :

سیاست -قومی -