9مئی، میانوالی ایئر بیس حملہ کیس کے تمام ملزمان باعزت بری

9مئی، میانوالی ایئر بیس حملہ کیس کے تمام ملزمان باعزت بری
9مئی، میانوالی ایئر بیس حملہ کیس کے تمام ملزمان باعزت بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 کیسز کا فیصلہ سنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے میانوالی ائربیس و دیگر سرکاری املاک پر حملے کے تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا، انسداد دہشت گردی عدالت نے امجد نیازی ، ملک احسان اللہ ٹوانہ، بیرسٹرعمیرنیازی اوردیگر کارکنوں کو باعزت بری کیا۔واضح رہے کہ جلاؤ گھیراؤ کے ایک مقدمہ میں 35، جب کہ دوسرے مقدمہ میں 25 افراد نامزد تھے۔