عمر ایوب کو عدالت جانے سے روکنے پر اپوزیشن نےقومی اسمبلی سے واک آؤٹ کردیا

عمر ایوب کو عدالت جانے سے روکنے پر اپوزیشن نےقومی اسمبلی سے واک آؤٹ کردیا
عمر ایوب کو عدالت جانے سے روکنے پر اپوزیشن نےقومی اسمبلی سے واک آؤٹ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کو سرگودھا میں عدالت جانے سے روکنے پر اپوزیشن ارکان نے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔

 واک آؤٹ سے قبل قومی اسمبلی سے خطاب میں اسد قیصر نے سوال کیا کہ کیا پنجاب میں مارشل لاء لگا ہوا ہے؟ اپوزیشن لیڈر کو عدالت جانے سے روکنے کی مذمت کرتے ہیں۔اپوزیشن لیڈر سمیت تمام ارکان کے استحقاق کا تحفظ اسپیکر کی ذمہ داری ہے۔

مزید :

قومی -