بینکس چار روز بند رہنے  کے بعد آج کھلیں گے

  بینکس چار روز بند رہنے  کے بعد آج کھلیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آن لائن)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے چار روز کی تعطیلات کے بعد آج (منگل) کے روز دوبارہ کھلیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عید الاضحی کی مناسبت سی6 تا 9جون (جمعہ سے پیر) تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

بینکس

مزید :

صفحہ آخر -