کھلاڑیوں پر میچزکے دوران شائقین کو آٹوگراف دینے پر پابندی

کھلاڑیوں پر میچزکے دوران شائقین کو آٹوگراف دینے پر پابندی

 ممبئی ( نیٹ نیوز)بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ اپنے کھلاڑیوں پر میچز کے دوران شائقین کو آٹوگراف دینے پر پابندی عائد کردی۔بی سی سی آئی کے حکام کے مطابق بورڈ کی جانب سے بھارت کے تمام کھلاڑیوں پر میچز کے دوران شائقین کو آٹوگراف دینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔پابندی کا اطلاق ورلڈکپ کے میچز سے ہوگیا ہے جبکہ ڈومیسٹک میچز اور بھارت میں ہونے والے میچز پر بھی اس کا اطلاق ہوگا۔پابندی کا مقصد کھلاڑیوں کی تمام تر توجہ میچ پر مرکوز رکھنے اور کرکٹ کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے کیا گیا ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...