تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

نیویارک (آئی این پی) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزخام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا گیا ۔پیر کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے مئی کیلئے سودے ایک ڈالر15سینٹ اضافے کے بعد49.61ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے مئی کیلئے سودے 75سینٹ کمی کے ساتھ59.73 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔

مزید : کامرس


loading...