ہمیشہ معیاری کام کی تلاش میں رہتی ہوں‘ جیا علی

ہمیشہ معیاری کام کی تلاش میں رہتی ہوں‘ جیا علی
ہمیشہ معیاری کام کی تلاش میں رہتی ہوں‘ جیا علی

  


 لاہور (آن لائن) اداکارہ جیا علی نے کہا ہے کہ ہمیشہ سے معیاری کام کو ترجیح دیتی ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں ایک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں۔ مادلنگ اور اداکاری ساتھ ساتھ چل رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیشہ معیاری کام کی تلاش میں رہتی ہوں اور معیار سے کم پر سمجھوتا نہیں کرتی انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ پہلی فلم کے ہٹ ہونے کے باوجود مجھے بیشمار فلموں کی آفر ہوئی مگر میں نے ہر فلم قبول نہیں کی۔

مزید : کلچر


loading...