روایتی مصالحہ فلمیں نہیں بناتا‘ شارات کاتیریا

روایتی مصالحہ فلمیں نہیں بناتا‘ شارات کاتیریا

 ممبئی (آن لائن) بالی وڈ ہدایتکار شارات کاتیریا نے کہا ہے کہ روایتی مصالحہ فلمیں نہیں بناتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’دم لگا کے چائینا‘‘ بارے میں اتنا کبھی نہیں سوچا تھا کہ یہ فلم اتنی کامیاب ہو گی کہ مجھے ہمیشہ کام کرتے ہوئے اپنے آپ پر اعتماد ہوتا ہے کہ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی فلم بنانے سے پہلے میں صرف یہ سوچتا ہوں کہ لوگ یقیناً یہ فلم دیکھنے گھروں سے نکلیں گے اور اسے پسند بھی کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک کوئی بھی کامیاب کام کرنے کے لئے یہ ضروری ہوتا ہے کہ پہلے اس کام کے حوالے سے آپ خود کو خوش کریں پھر آگے بڑھیں۔

مزید : کلچر


loading...