چیئر مین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے بارے میں فیصلہ پارٹی مشاورت سے ہوگا:مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماءاسلام (ف)کے رہنمامولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے بارے میں فیصلہ پارٹی مشاورت کے بعد کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہناتھاکہ بظاہرپیپلزپارٹی کی چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے بارے میں رائے ٹھیک لگتی ہے لیکن ہم اپنا فیصلہ پارٹی اجلاس بعد کریں گے۔ان کامزید کہناتھا کہ کل وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ہوگی جس میں وزیراعظم سے 21ویں ترمیم کے بعد پیدا ہونے والے حالات پر بات چیت ہوگی۔
سعودی عرب نے حج کوٹہ میں کمی کر دی ، حکومت قرعہ اندازی کی تجویز پر غور کرنے لگی