کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق رائے پیدا کر ے کیلئے کوششیں کی جائیں

کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق رائے پیدا کر ے کیلئے کوششیں کی جائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کامرس رپورٹر)حکومت کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق رائے پیدا کر ے کی کوششوں کا آغاز کرے ۔اعتراضات کا جواب دیا جاچکا ہے ڈیم مخالف ع اصر دلیل سے خالی ہیں ثابت ہو چکا ہے کہ ڈیم ب ے سے ہ کوئی علاقہ ڈوبے گا اور ہ ہی کوئی صوبہ اپ ے حصہ کے پا ی سے محروم ہو گا ۔بعد سیاستدا اپ ے سیاست کی بقاء کے لیے اختیار کردہ ضد چوڑ دیں گے لاہور چیمبر آف کامرس ای ڈا ڈسٹری کے سابق صدر سی ئر ائب صدراور پولٹری ایسوسی ایش کے سابق چیئرمی عبدالباسط ے جاری کردہ اپ ے بیا میں پ جاب اسمبلی کے ممبرا کی رائے سے اتفاق کیا ہے کہ کالا باغ ڈیم کسی خاص ضلع یا صوبے کا ہیں بلکہ قومی م صوبہ ہے ۔اسے ماہری ے مفید کرار دیا ہے ۔یہ قدرتی مقام ہے جو ڈیم کے لیے مفید ہے ۔  اس پر کرڑوں روپے خرچ ہو چکے ہیں اوراس پر فو ری کام شر وع ہوسکتا ہے ۔عبدالباسط ے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ے کالا باغ ڈیم کا تعمیر کا وعدہ کیا ہوا ہے ۔اگر اس ے ڈیم ب ا ا شروع کردیا اور اپ ی مدت میں اس پر کچھ کام ہوگیا توموجود حکومت کی سرخروی میں کوئی شک ہیں رہے گا ۔لیک عبدالباسط ے کہا ہے کہ اگر ڈیم مخالف چ دخوشحال سیاستدا وں کی مہم سے متاثر ہوکر حکومت ے ڈیم کو سردخا ے میں پڑا رہ ے دیا تو الیکش کے موقع پر یہیں سیاستدا چیخ چیخ کر میاں محمد واز شریف کو وعدہ خلافی کا مرتکب قراردیں گے ۔ا ہوں ے کہا ہے کہ اتفاق رائے کے ساتھ ساتھ ڈیم کے فوائد کے بارے میں آگاہی دی ے کا پروگرام شروع کیا جائے ا ہوں ے کہاہے کہ قومی مفاد کے ایک بڑے م صوبہ کو چ دافراد کی ضدکی بہیٹ چڑھاڑاں کسی طو ر م اسب ہیں ۔عبدالباسط ے وزیر اعظم پاکستا میاں محمد واز شریف پر زور دیا ہے کہ جس طرح ایٹمی دھماکوں کے وقت امریکی دھمکیوں کی پروا ہ کرتے ہوئے دھماکے کردیے اور مسلم د یا میں عزت وقار کا مقام حاصل کیا اسی طرح ا ڈی لابی کے چ ددا شوروں اور کھاتے پیتے سیاستدا وں کی ڈیم مخالف لاب ک سے متاثر ہو ے اور باتوں میں آ ے کے بجائے تشکیل کردہ م اسب فورم پر دلائل سے قائل کر ے کوشش کی جائے بصورت دیگر فوری طور پر کالا باغ ڈیم پر کام شروع کروائیں ۔روش پاکستا اور خوشحالی کی جا ب پیش رفت شروع ہوتے ہی تمام لوگ ڈیم ب ا ے پر متفق ہو جائیں ۔

مزید :

کامرس -