ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام تھیلسمیا کے موضوع پر آگا ہی سیمینار

ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام تھیلسمیا کے موضوع پر آگا ہی سیمینار

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے انسٹی ٹیو ٹ آف فا ر ما سو ٹیکل سا ئنسز نے گذ شتہ روز فا تمید فا ؤ نڈ یشن کے اشتراک سے تھیلسمیا کے موضوع پر آگا ہی سیمینار کا ا نعقا دکیا جس میں فا تمید فا ؤ نڈ یشن کے با نی ڈا کٹر شا ہد پر ویز رانا نے ایک خصو صی لیکچر دیااپنے خطا ب میں ڈا کٹر شا ہد پر ویز رانا نے تھیلسمیا سے انسا نی خو ن میں پیدا ہو نے والی مختلف بیماریا ں اور ان کی علا مات ، تشخیص اوراحتیا طی تدابیر سے متعلقہ مختلف پہلو ؤ ں پر تفصیلی گفتگو کی اس مو قع پرطلبہ و فکلٹی ممبران کی بڑی تعدادمو جو د تھی۔   پرو فیسر ڈ اکٹر کا مرا ن اشرف،ملک اللہ بخش اعوان اور میو ہسپتا ل کے چیف فا ر ما سسٹ داؤد ہمدا نی دیگرطلبا و طالبا ت فکلٹی ممبران کی بڑی تعدادمو جو د تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...