ڈاکٹر محمد شریف’ بہترین ریسرچ پیپر ایوارڈ‘‘ کے لئے نامزد

ڈاکٹر محمد شریف’ بہترین ریسرچ پیپر ایوارڈ‘‘ کے لئے نامزد

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی چیئرمین شعبہ ریاضی پروفیسر ڈاکٹر محمد شریف کے ریسرچ پیپر \"Thermodynamics in f(R, T) theory of gravity\"کو ہائر ایجوکیشن کمیشن آؤٹ سٹینڈنگ ریسرچ ایوارڈ پروگرام کے تحت’’ بہترین ریسرچ پیپر ایوارڈ‘‘ کے لئے نامزد کر لیا گیاہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر محمد شریف کو تعریفی سرٹیفیکیٹ اور 50ہزار روپے نقدانعام سے نوازا جائے گاپنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے ڈاکٹر محمد شریف کو اس کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...