مجاہد کامران کا ڈاکٹر ساجد رشید احمد کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

مجاہد کامران کا ڈاکٹر ساجد رشید احمد کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے جیالوجی کے پروفیسر اور اقامتی آفیسر اول ڈاکٹر ساجد رشید احمد کے بھائی ماجد رشید کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مرحوم کے اہل خانہ کو یہ عظیم سانحہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...