اسلام نے عورت کو 14سو سال پہلے ممبر پارلیمنٹ بنایا، حنا ادیب

اسلام نے عورت کو 14سو سال پہلے ممبر پارلیمنٹ بنایا، حنا ادیب

 لاہور(پ ر) عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے مون لائٹ سکول نسبت روڈ اور علامہ اقبال ٹاؤں لاہور کے زیر اہتمام ایک تقریب کی گئی حنا ادیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عورت کو حقوق دینے کا واویلا مچانے والوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ اسلام نے عورت کو چودہ سو سال پہلے ممبر پارلیمنٹ بنایا جبکہ مغرب میں 1929میں عورت کو ووٹ کا حق دیامادر پدر آزادی کو حقوق کا نام دینا کسی صورت درست نہیں ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...