مقدمہ منشیات میں ملوث ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری

مقدمہ منشیات میں ملوث ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری

 لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج نے منشیات کے مقدمہ میں ملزم حنیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے استغاثہ کے مطابق عدالت میں زیر سماعت ایک منشیات کے مقدمہ میں فاضل جج نے ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کو حکم دیا تھا کہ اسے آئندہ تاریخ پیشی پر گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...