لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے تین سٹینوگرافرز کی ترقی

لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے تین سٹینوگرافرز کی ترقی

 لاہور(کامرس رپورٹر)ڈائریکٹر بریڈ امپروومنٹ محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے تین سٹینوگرافرز کو ترقی دے کرسپرنٹنڈنٹ BS-16کے احکامات جاری کردیئے گئے اسی طرح 14جونیئرکلرکس کو سینئرکلرک BS-9میں ترقی دے کررپورٹ ایڈمنسٹریٹوڈیپارٹمنٹ کوان کی تعیناتی کے لیے بھجوادی گئی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...