مزید176آوارہ کتے تلف

مزید176آوارہ کتے تلف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور ( جنرل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہورکیپٹن (ر)محمد عثمان کی ہدایت پر گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر176آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔ گلبرگ اور نشتر ٹاؤن میں38 ، واہگہ اور عزیز بھٹی ٹاؤن میں35 ،سمن آباد اور داتا گنج بخش ٹا ؤن میں31 ،شالیمار اور راوی ٹاؤن میں40اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں32 کتوں کو تلف کیاگیا ہے ۔