سراج الحق سے جماعت اسلامی بلوچستان کے دو رکنی وفد کی ملاقات

سراج الحق سے جماعت اسلامی بلوچستان کے دو رکنی وفد کی ملاقات

 لاہور( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے جماعت اسلامی بلوچستان کے دو رکنی وفد نے منصورہ میں ملاقات کی ۔ وفد عبدالقیوم کاکڑ اور مولوی عبدالمنان پر مشتمل تھا۔ وفد نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بتایا کہ خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے 6 سال قبل اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر اعلان کرتے ہوئے وعدہ کیا تھاکہ حکومت پنجاب کی جانب سے کوئٹہ میں امراض قلب کا ایک خصوصی ہسپتال تعمیر کیا جائے گا طویل عرصہ کے باوجود وعدہ پورا نہیں ہوسکا ۔ دو رکنی وفد

مزید : صفحہ آخر


loading...