کوٹلی لوہاراں: پانی والی موٹر اور قیمتی کاپر وائر کا رول چوری

کوٹلی لوہاراں: پانی والی موٹر اور قیمتی کاپر وائر کا رول چوری

کوٹلی لوہاراں(نامہ نگار)عثمان ٹاؤن کوٹلی لوہاراں مغربی کے رہائشی محمد یونس کے گھر سے پانی والی موٹر اور قیمتی کاپر وائر کا رول نامعلوم چور لے گئے ۔

مزید : علاقائی


loading...