ہربنس پورہ ، جو تے بنا نے والی فیکٹری میں آتشزدگی ، لاکھوں کا سامان جل گیا

ہربنس پورہ ، جو تے بنا نے والی فیکٹری میں آتشزدگی ، لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور( کر ائم سیل) ہربنس پورہ کے علاقہ میں جو تے بنا نے والی فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ذرائع کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقہ جی ٹی روڈپر جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہوگیا ۔بتایا گیا ہے کہ فیکٹر ی میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچا نک آگ بھڑ ک اٹھی۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے مو قع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

مزید : علاقائی


loading...