محکمہ ایکسائز کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤ ن جاری، پولیس اہلکار سمیت 4ملزما ن گرفتار

محکمہ ایکسائز کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤ ن جاری، پولیس اہلکار سمیت ...

 لاہور(ا وسٹی گیش سیل) ایکسائز ای ڈٹیکسیش ڈیپارٹم ٹ کا م شیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤ جاری ،تھا ہ واں کوٹ، داتا دربار اور فیکٹری ایریا کی حدود میں چھاپہ مارتے ہوئے م شیات فروشی کر ے والے سابق پولیس کا سٹیبل جہا گیر سمیت 4 ملزما ایم ت ویر، ھارو جارج مسیح اور عرفا احمد کو گرفتار کرکے ا کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی سوا کلو ہیروء برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ج رل ایکسائز ای ڈٹیکسیش پ جاب احمد عزیز تارڑ کی ہدایات کی روش ی میں ڈائریکٹر ایکسائز ای ڈ ٹیکسیش لاہور ریج اے اقبال اصر ے ای ٹی او لطیف ا جم کی سربراہی میں ا سپکٹر وقاص، شارو اور قمر شاہ ودیگر پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی ۔جس ے ،تھا ہ واں کوٹ، داتا دربار اور فیکٹری ایریا کی حدود میں چھاپہ مارتے ہوئے م شیات فروشی کر ے والے سابق پولیس کا سٹیبل جہا گیر سمیت چار ملزما ایم ت ویر، ھارو جارج مسیح اور عرفا احمد کو گرفتار کرکے ا کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی سوا کلو ہیروء برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ ایکسائز ای ڈٹیکسیش ڈیپارٹم ٹ ے ڈی جی کی ہدایات کے پیش ظر شہر میں م شیات فروشوں کے خلاف مہم شروع کررکھی ہے اور گزشتہ چ د روز کے دورا متعدد م شیات فروشوں کو گرفتار کرکے ا کے قبضے سے برآمد ہو ے والی لاکھوں روپے مالیت کی م شیات ضبط کی جاچکی ہے۔اور ڈائریکٹر ج رل کے ساتھ ساتھ صوبائی وزیر ایکسائز ای ڈٹیکسیش ے بھی ای ٹی او لطیف ا جم کی کارکردگی پر اسے خراج تحسی پیش کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے شہر کو م شیات فروشوں سے پاک کر ے کی کوشش کری گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...