قدبڑاہونے کی وجہ سے فٹنس مسائل کا سامناہوتاہے: محمد عرفان

قدبڑاہونے کی وجہ سے فٹنس مسائل کا سامناہوتاہے: محمد عرفان
قدبڑاہونے کی وجہ سے فٹنس مسائل کا سامناہوتاہے: محمد عرفان

  


ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عرفان نے بتایاہے کہ قدزیادہ بڑاہونے کی وجہ سے فٹنس مسائل کا سامنا ہوجاتاہے ، میچ کے دوران زیادہ پانی نہ پینے کی وجہ سے اکثر ڈی ہائیڈریشن ہوجاتی ہے ۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے محمد عرفان کاکہناتھاکہ جنوبی افریقہ کو ہرانے کے بعدبھی آئرلینڈ کو آسان حریف نہیں سمجھتے ،کرکٹ کھیل ہی ایساہے کہ کسی بھی ٹیم کو کم تر نہیں سمجھناچاہیے  ، مکمل فٹ ہیں ، گذشتہ میچ میں افریقی اوپنر ڈی کوک کی وکٹ زیادہ اہم تھی،شروع سے ہی آغاز اچھامل گیاتھا اور تمام کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی دکھائی ۔

مزید : کھیل


loading...