وزیراعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات
وزیراعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل طاہررفیق بٹ نے ملاقات کی جس دوران پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
وزیراعظم ہاﺅس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فضائیہ کی کاوشوں کو سراہا۔